پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں ہندوستانی ڈاک کی جدید ، ٹیکنالوجی پر مبنی اور پیشہ ورانہ طور پر منظم ادارے میں تبدیلی پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ہندوستانی ڈاک لاجسٹکس ، مالیاتی خدمات اور شہریوں پر مرکوز خدمات میں ڈیجیٹل صلاحیتوں کے ساتھ اپنی رسائی کو وسیع تر کررہا ہے ۔
ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:
“اس مضمون میں ، جناب @JM_Scindia نے ہندوستانی ڈاک کی جدید ، ٹیکنالوجی پر مبنی اور پیشہ ورانہ طور پر منظم ادارے میں تبدیلی پر روشنی ڈالی ہے ۔ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ ہندوستانی ڈاک لاجسٹکس ، مالیاتی خدمات اور شہریوں پر مرکوز خدمات میں ڈیجیٹل صلاحیتوں کے ساتھ اپنی رسائی کووسیع کر رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ، یہ ‘ڈاک سیوا ، جن سیوا’ کے جذبے کے ساتھ اپنے قابل اعتماد عوامی خدمت کے کردار کو برقرار رکھے ہوئے ہے ۔
In this article, Shri @JM_Scindia highlights India Post’s transformation into a modern, technology-driven and professionally managed institution.
He notes that India Post is combining its vast reach with digital capabilities across logistics, financial services and… https://t.co/ubLymVR1Jr
— PMO India (@PMOIndia) September 17, 2026
****
ش ح۔ع و ۔ ت ع
Urdu No. 3732
In this article, Shri @JM_Scindia highlights India Post's transformation into a modern, technology-driven and professionally managed institution.
— PMO India (@PMOIndia) September 17, 2026
He notes that India Post is combining its vast reach with digital capabilities across logistics, financial services and… https://t.co/ubLymVR1Jr