Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرنے پر راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرنے پر راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ عام لوگوں کی خدمت کرنے کا ہمارا عزم غیر متزلزل ہے اور ہم اس مقصد کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

آپ کی نیک تمناؤں کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ، ہری ونش جی۔ عوام کی خدمت کرنے کا ہمارا عزم اٹل ہے۔ ہم ملک کے باشندوں کو ہر طرح سے بااختیار بنانے کی اپنی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

@harivansh1956

***

ش ح۔ ف ش ع

U: 3753