Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستانی ڈاک  کی جدید ، ٹیکنالوجی پر مبنی اور پیشہ ورانہ طور پر منظم ادارے میں تبدیلی پر مرکوز ایک مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں ہندوستانی ڈاک کی جدید ، ٹیکنالوجی پر مبنی اور پیشہ ورانہ طور پر منظم ادارے میں تبدیلی پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ  ہندوستانی ڈاک  لاجسٹکس ، مالیاتی خدمات اور شہریوں پر مرکوز خدمات میں ڈیجیٹل صلاحیتوں کے ساتھ اپنی رسائی کو  وسیع تر کررہا ہے ۔

ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:

اس مضمون میں ، جناب @JM_Scindia نے ہندوستانی ڈاک کی جدید ، ٹیکنالوجی پر مبنی اور پیشہ ورانہ طور پر منظم ادارے میں تبدیلی پر روشنی ڈالی ہے ۔ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ ہندوستانی ڈاک  لاجسٹکس ، مالیاتی خدمات اور شہریوں پر مرکوز خدمات  میں ڈیجیٹل صلاحیتوں کے ساتھ اپنی  رسائی کووسیع کر رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ، یہ ‘ڈاک سیوا ، جن سیوا’ کے جذبے کے ساتھ اپنے قابل اعتماد عوامی خدمت کے کردار کو برقرار رکھے ہوئے ہے ۔

****

ش ح۔ع و ۔  ت ع

Urdu No. 3732