Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے یومِ پیدائش کی مبارکباد پر نائب صدر تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی کا شکریہ ادا کیا


وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے یومِ پیدائش کی پُرجوش اور پُرمغز مبارکباد پر نائب صدر تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ”ہم ہر شہری کو تفویضِ اختیارات دینے کے لیے نئی توانائی اور عزم کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ ترقی کے ثمرات ملک کے ہر کونے تک پہنچیں اور وِکست بھارت کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کو پورا کیا جا سکے۔“

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

آپ کی پُرجوش اور  ولولہ انگیز نیک تمناؤں کے لیے شکریہ، نائب صدر تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی۔

ہم ہر شہری کو تفویضِ اختیارات دینے کے لیے نئی توانائی اور عزم کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ ترقی کے ثمرات ملک کے ہر کونے تک پہنچیں اور وِکست بھارت کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کو پورا کیا جا سکے۔

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 3751