Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی


اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

“اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 @CMOfficeUP“۔

****************

(ش ح –اع خ ۔ ر ا)

U. No: 4150