پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا۔ اس مضمون میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ عوامی زندگی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 25 سال موجودہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سیوا (خدمت) اور مستقبل کی امنگوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے سنکلپ (عزم) کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔
دہلی میں حکمرانی کے لیے اہم تجربات کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مقصد ایک ایسے ترقی یافتہ دہلی کی تعمیر ہے جو اپنے لوگوں کی امنگوں کو پورا کرے اور وکست بھارت 2047 کے قومی ہدف میں اپنا تعاون دے۔
جناب مودی نے ایکس پر لکھا:
وزیر اعظم نریندر مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال آج کی ضروریات کے لیے سیوا (خدمت) اور کل کی امنگوں کے لیے سنکلپ (عزم) کو یکجا کرتے ہیں، دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا لکھتی ہیں۔
وہ دہلی میں حکمرانی کے لیے کئی اسباق پیش کرتی ہیں، جن میں فلاحی اسکیموں کو آخری فرد تک پہنچانے سے لے کر تعلیم، صحت اور ہنرمندی کو بہتر بنانا شامل ہے۔ مقصد وکست بھارت 2047 کے ایک اہم حصے کے طور پر وکست دہلی کی تعمیر ہے۔
PM @narendramodi’s 25 years in public life bring together Seva for today’s needs and Sankalp for tomorrow’s aspirations, writes Delhi CM Smt. @gupta_rekha.
She draws lessons for Delhi’s governance, from reaching the last mile with welfare schemes to improving education, healthcare and skills. The goal is to build Viksit Delhi as a key part of Viksit Bharat 2047.
— PMO India (@PMOIndia) October 9, 2026
*******
) ش ح – رک )
U.NO- 4901
PM @narendramodi's 25 years in public life bring together Seva for today's needs and Sankalp for tomorrow's aspirations, writes Delhi CM Smt. @gupta_rekha. She draws lessons for Delhi's governance, from reaching the last mile with welfare schemes to improving education, healthcare and skills. The goal is to build Viksit Delhi as a key part of Viksit Bharat 2047.
— PMO India (@PMOIndia) October 9, 2026