Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے حکومت کے سربراہ کے طور پر قوم کی 25 سالہ خدمات مکمل ہونے پر گریناڈا کے وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کے طور پر قوم کی 25 سالہ خدمات مکمل ہونے پر گریناڈا کے وزیرِ اعظم جناب ڈکن مچل کی نیک خواہشات کے اظہار پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ وہ بھارت اور گریناڈا کے درمیان دوستی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے منتظر ہیں۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

”وزیرِ اعظم ڈکن مچل ، نیک خواہشات کے لیے، آپ کا شکریہ۔ میں بھارت اور گریناڈا کے درمیان دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور اپنے قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا منتظر ہوں۔

@hondickon“

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 4869