Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وقار اور انکساری کی خوبیوں کو بیان کرنے والےایک


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وقار اور انکساری کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا۔

“वत्सराजोऽपि तं प्राप्तं प्रदत्तोपायनं नृपम्।

प्रीत्या सम्मानयामास शूरा हि प्रणतिप्रियाः॥“

یہ شلوک دوسروں کا وقار کے ساتھ خیرمقدم کرنے اور انکساری کے ساتھ آنے والوں کے ساتھ عزت و احترام اور خلوص سے پیش آنے کی اعلیٰ روایت کو اجاگر کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

वत्सराजोऽपि तं प्राप्तं प्रदत्तोपायनं नृपम्।

प्रीत्या सम्मानयामास शूरा हि प्रणतिप्रियाः॥“

 

 

***

) ش ح – رک )

U.NO- 4881