Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘

****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-7630