Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پائیداراصلاحات اور سرمایہ کاری کے ذریعے وکست بھارت2047  کی جانب ملک کے سفر کو اجاگر  کرنے والے والے ایک مضمون کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے صدر جناب آر مکندن کے  ایک مضمون  کا اشتراک کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ اہم شعبوں میں پائیدار اصلاحات اور سرمایہ کاری کے ذریعے وکست بھارت20247 کی جانب ملک کا سفر کس طرح تشکیل پا رہا ہے۔

جناب مکندن نے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری، اشیا و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی)، ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے، کارپوریٹ ٹیکس اصلاحات، پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیموں (پی ایل آئی) اور تجارتی معاہدوں کے ذریعے رکھی گئی بنیادوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کی اقتصادی صلاحیت کو پائیدار خوشحالی میں تبدیل کرنے کے لیے حکومت اور صنعت کو ‘ٹیم بھارت’ کے طور پر مل کر کام کرنا ضروری ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

*****

 ( ش ح ۔ م ش۔اش ق)

U. No. 8212