Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اعلیٰ روحانی مقام کے حصول کی راہ دکھانے والا سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا ہے، جس میں اعلیٰ ترین روحانی فلاح و کامرانی کے حصول کے لیے ضروری بنیادی خوبیوں، یعنی مطالعہ، تپسیا، علم و دانش، ضبطِ نفس، عدم تشدد اور گرو کی خدمت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ پیغام پوسٹ کیا:

“विद्याभ्यासस्तपो ज्ञानमिन्द्रियाणां च संयमः।
अहिंसा गुरुसेवा च निःश्रेयसकरं परम्॥”

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.8205