Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سیمانچل ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی،03/ فروری                 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سیمانچہ ایکسپریس کے  ڈبوں کے پٹری سے اتر جانے کے حادثے میں ہونےوالے جانی نقصان گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ‘‘میں مہلوکین کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہوں۔ میری دعا ہے کہ زخمی جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ ریلوے، این ڈی آر ایف اور مقامی حکام حادثے کے بعد  تمام ممکن امداد فراہم کرا رہے ہیں۔’’

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔رض۔ را  ۔ 03 – 02 – 2019)

 U. No. 664