Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی


 

نئیدہلی  یکمنومبر۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی۔

          چھتیس گڑھ کو قدرتی خوبصورتی کا ایک خزانہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے خواہش ظاہر کی کہ متعدد ثقافتوں کے سنگم والی یہ ریاست  ترقی کی راہ پر آگے بڑھے ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ن ا۔رم

U-4867