پی ایم انڈیا
نئی دہلی،12۔اپریل ،وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بمسٹیک(بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) گرڈ انٹرایکشن کےقیام کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کئےجانے کی وزارت توانائی کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اس پر مستقبل قریب میں ہی نیپال میں ہونے والے بمسٹیک وزرائے توانائی کی تیسری میٹنگ کےدوران بمسٹیک کے رکن ممالک کےدرمیان دستخط کئےجائیں گے۔
م ن ۔م م ۔ ک ا
U- 1854