پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شمال مشرقی بھارت کی مختلف ریاستوں میں 2 مئی2018 کو دھول بھری آندھی میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے قریبی ورثا کو فی کس دو لاکھ روپئے کی یک مشت امداد فراہم کرنے کو منظوری دی ہے۔
وزیر اعظم نے اس طوفان میں سنگین طور پر زخمی ہونے والے افراد کو بھی فی کس 50,000 روپئے کی رقم فراہم کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔
PM has approved an ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PM National Relief Fund for the next of kin of those who have lost their lives due to dust storms in various states of Northern India on 2nd May 2018. PM also approved Rs. 50,000 each for those seriously injured due to storms.
— PMO India (@PMOIndia) May 4, 2018