Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مدھیہ پردیش کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


 

مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل نے وزیر اعظم @  نریندر مودی سے ملاقات کی۔

@گورنر ایم پی’’۔

 

*****

ش ح – ظ الف م ش  

UR No. 4422