Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نامور ملیالی ادیبوں نے ریاست کا نام بدل کر کیرالم کرنے پر اظہار تشکر کرنے کے لیے وزیر اعظم سے ملاقات کی


نامور ملیالی ادیبوں کے ایک گروپ نے آج وزیر اعظم سے ملاقات کرکے کیرالا کا نام بدل کر کیرالم کرنے کے سلسلے میں اظہار تشکرکیا

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ممتاز ملیالی ادیبوں کا استقبال کر کے بہت خوش ہیں اور کہا کہ بات چیت انتہائی بصیرت انگیز تھی۔ وزیر اعظم نے مزید روشنی ڈالی کہ، یہ میٹنگ کیرل اور ملیالم سے ادباء کی پرجوش وابستگی کی عکاسی کرتی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر شیئر کیا’’نامور ملیالی ادیبوں کے ایک گروپ کا استقبال کر کے بہت خوشی ہوئی جو کیرالا کا نام بدل کر کیرالم کرنے پر اظہار تشکر کرنے آئے تھے۔

بات چیت انتہائی بصیرت انگیز تھی اور اس سے کیرل اور ملیالم سے ان کی پرجوش وابستگی کی عکاسی ہوتی ہے۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 3181