پی ایم انڈیا
نئی دہلی ،7دسمبر: وزیراعظم جناب نریندرمودی آج 15جن پتھ ، دہلی، میں ڈاکٹرامبیڈکرانٹرنیشنل سینٹرکا افتتاح کریں گے ۔ وزیراعظم ڈاکٹرامبیڈکر مرکز برائے سماجی ۔ اقتصادی تبدیلی ( ڈی اے آئی سی ایس ای ٹی ) کا بھی آغاز کریں گے ۔
آج صبح 11بجے ،میں 15جن پتھ ،دہلی میں ڈاکٹرامبیڈکرانٹرنیشنل سینٹرکاافتتاح کروں گا۔ یہ موقع اس سے بھی زیادہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ مجھے اس مرکز کاسنگ بنیاد رکھنے کا بھی موقع حاصل ہوگا۔ ہماری قومی راجدھانی کے قلب میں واقع ، ڈاکٹرامبیڈکرکو یہ ایک معقول خراج عقیدت ہے ۔
وزیراعظم نے کہاہے کہ ڈاکٹرامبیڈکرانٹرنیشنل سینٹربدھسٹ فکر کا منبع اور موجودہ عہد کے فن تعمیر کا نمونہ ہے ۔ اس کے تحت مذاکرہ اورکانفرنس ہال شامل ہیں ۔ اس میں تین آڈیٹوریم ایک وسیع کتب خانہ بھی دستیاب ہے ،جس میں مالامال ڈیجیٹل ذخائرہیں ۔
آج ڈاکٹرامبیڈکربین الاقوامی مرکز برائے سماجی ۔ اقتصادی تبدیلی ( ڈی اے آئی سی ایس ای ٹی )کاآغاز بھی ہوگا۔ یہ ادارہ اہم موضوعات پر مزید گفت وشنید کا راستہ ہموار کرے گااور اسے بڑھائے گا اورساتھ ہی ساتھ نوجوانوں میں تحقیق ، حقیقی غوروفکرکوفروغ دے گا۔
U-6140
At 11 AM tomorrow, I will inaugurate the Dr. Ambedkar International Centre at 15 Janpath, Delhi. This occasion is even more special as I had the opportunity to lay the foundation stone for this centre. In the heart of our national capital, it is a fitting tribute to Dr. Ambedkar. pic.twitter.com/WvXHaVqT3f
— Narendra Modi (@narendramodi) December 6, 2017
The Dr. Ambedkar International Centre is a fusion of Buddhist and present day architecture. It includes seminar as well as conference halls. There are three auditoriums and an extensive library with a rich digital repository. pic.twitter.com/LjZeowlkXV
— Narendra Modi (@narendramodi) December 6, 2017
Tomorrow the Dr. Ambedkar International Centre For Socio-Economic Transformation (DAICSET) will be launched. This institution will show the way and further discussions on vital issues as well as encourage research, original thinking among the youth.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 6, 2017