پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔ 14 اپریل 2018 ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے امبیڈکر کے یوم پیدائش پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا، ’’امبیڈکر کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عزت مآب بابا صاحب نے سماج کے سب سے غریب اور محروم طبقوں کے لاکھوں لوگوں میں امید پیدا کی ۔ آئین سازی میں ان کی کوششوں کے لیے ہم ان کے ہمیشہ گراں بار رہیں گے۔ سبھی ہم وطنوں کو امبیڈکر کے یوم پیدائش کی مبارکباد۔ جے بھیم!‘‘
U-2095
Greetings on Ambedkar Jayanti. Pujya Babasaheb gave hope to lakhs of people belonging to the poorest and marginalised sections of society. We remain indebted to him for his efforts towards the making of our Constitution.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2018
सभी देशवासियों को अम्बेडकर जयंती की शुभकामनाएं। जय भीम! pic.twitter.com/NZW6QsKgN0