پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔15 نومبر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈی کی جینتی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام ِ عقیدت میں کہا کہ بھگوان برسا منڈا کی برسی کے موقع پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی ناقابل تسخیر شجاعت، حوصلہ افزائی کا زبردست ذریعہ ہے۔
ہم بھگوان برسا منڈا کی زندگی سے حوصلہ حاصل کرتے ہوئے اپنی اُن قبائلی برادریوں کو بااختیار بنانے کی سمت میں کام کررہے ہیں جو ہندوستان کے افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں۔
U – 5721
I bow to Bhagwan Birsa Munda on his Jayanti. His indomitable courage is a source of motivation. pic.twitter.com/LtIc1VOyG7
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2017
Inspired by the life of Bhagwan Birsa Munda, we are working towards empowerment of our tribal communities, who are India’s pride.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2017