Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بیساکھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بیساکھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

“آپ سب کو بیساکھی کی خوشیاں مبارک ہوں!”

**********

 (ش ح  –  ع ح – م الف)

U.No:5806