Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے دریائے کرشنا میں کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر


اظہار تاسف کیا

 

نئی دہلی،13۔نومبر   ۔وزیراعظم نریندر مودی  نے دریائے کرشنا میں  ایک کشتی غرقاب ہوجانے کے حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے اس حادثے پراپنے پیغام تاسف میں کہا :’’دریائے کرشنا میں  کشتی غرقاب ہوجانے کا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تمام تر ہمدردیاں  مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔آندھراپردیش سرکار اور این ڈی آر ایف ہیڈ کوارٹر  راحت اور بچاؤ کے کام میں مسلسل مصروف ہے ۔‘‘

 

U-5666