پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے اس سانحہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والے افراد سے دلی تعزیت کی اور زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کی۔
جناب مودی نے اعلان کیا کہ وزیرِاعظم کے قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔
وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:
‘‘مدھیہ پردیش کے دھار میں حادثے میں جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر گہرا دکھ ہوا۔ میں ان تمام افراد سے دلی تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
پی ایم این آر ایف سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: وزیرِ اعظم’’
Deeply pained to hear about the loss of lives in an accident in Dhar, Madhya Pradesh. I extend my heartfelt condolences to those who have lost their loved ones in this mishap. Prayers for the speedy recovery of the injured.
An ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF would be…
— PMO India (@PMOIndia) April 29, 2026
********
ش ح- ظ الف-م ش
UR-6479