پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں دیوار گرنے کے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان کی تعزیت اورہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا گو ہیں۔
جناب مودی نے اعلان کیا کہ وزیراعظم کے قومی امدادی فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔
وزیرِ اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:
‘‘کرناٹک کے بنگلور میں دیوار گرنے کا حادثہ افسوسناک ہے۔ میری تعزیت اورہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔
پی ایم این آر ایف سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے: وزیرِ اعظم’’
The mishap due to the collapse of a wall in Bengaluru, Karnataka, is unfortunate. My thoughts are with the bereaved families. May the injured recover at the earliest.
An ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF would be given to the next of kin of the deceased. The injured would…
— PMO India (@PMOIndia) April 29, 2026
********
ش ح- ظ الف-م ش
UR-6477