پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 6 جون 2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو برج کے ذریعہ ملک بھر کے نوجوان اختراع کاروں اور اسٹارٹ اپ صنعت کاروں کے ساتھ بات چیت کی۔ حکومت کی اسکیموں سے فیض پانے والوں کے ساتھ ویڈیو برج سیریز کے ذریعہ وزیراعظم کی طرف سے یہ چوتھی بات چیت ہے ۔
نوجوانوں کے روزگار پیدا کرنے والے، بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ڈیموگرافک منافع بڑھانے کے تئیں عہد بند ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسٹارٹ اپ سیکٹر میں برتری حاصل کرنے کے لئے مناسب سرمایہ کاری جرات مندی اور لوگوں سے جڑنا لازمی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ وقت کے اعتبار سے چیزیں اور حالات بدل گئے ہیں۔ جہاں اسٹارٹ اپ کا مطلب صرف ڈیجیٹل اور ٹکنالوجی اختراع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ا ب متعدد شعبوں میں اسٹارٹ اپ صنعت کار ہیں۔ اسٹارٹ اپ کا 28 ریاستوں ، 6 مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 419 ضلعوں میں اندراج کیا گیا ہے۔ان میں سے 44 فی صد اسٹارٹ اپ کا ٹائر-2 اور ٹائر-3 شہروں میں اندراج کیا گیا ہے جبکہ اسٹارٹ اپ انڈیا اپنے اپنے علاقوں کے مقامی صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی پر توجہ دے رہا ہے۔ اس کے علاوہ 45 فی صد اسٹارٹ اپ خواتین کے ذریعہ قائم کیا گیا ہے۔
جناب نریندر مودی نے کہا ہ حکومت کی نگرانی میں پیٹنٹس اور ٹریڈ مارک داخل کرنا آسان ہوگیا ہے حکومت نے ٹریڈ مارک کے لئے اپلائی کرنے کے لئے ضروری فارموں کی تعداد 74 سے گھٹا کر کل 8 کردی ہے جس کے نتیجے میں تین سال کے عرصے میں ٹریڈ مارک کے رجسٹریشن میں تین گناہ اضافہ ہوا ہے ، درج کئے گئے پیٹنٹس کی تعداد میں بھی پچھلی سرکار کے مقابلے تین گناہ کا اضافہ ہوا ہے ۔
نوجوان صنعت کاروں کے ساتھ ساتھ بات چیت کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے 10 ہزار کروڑ روپے کا فنڈ قائم کیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ نوجوان صنعت کار ا پنے اسٹارٹ اپ کے لئے فنڈ کی قلت کا سامنا نہ کرسکیں اور نوجوانوں کے لئے اختراع کی راہ ہموار ہو۔ فنڈ آف فنڈس کے ذریعہ 1285 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں اب تک مشترکہ پروجیکٹ کے لئے فنڈز میں کل 6980 کروڑ روپے مختص کئےگئے ہیں۔
ہندستان کے اسٹارٹ اپ ایکوسسٹم کو غیر معمولی بنانے کے لئے حکومت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گورنمنٹ ای مارکیٹ پلس /جی ای ایم) کو اسٹارٹ اپ انڈیا پورٹل سے جوڑا گیا ہے تاکہ اسٹارٹ اپ اپنے پروڈکٹس (مصنوعات) حکومت کو فروخت کرسکے۔ اسٹارٹ اپ کو تین سال کے لئے انکم ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے۔ چھ لیبر (مزدور) قوانین اور تین ماحولیاتی قوانین میں تبدیل کی گئی ہے تاکہ ضرورت پر نوجوان صنعت کاروں کو صرف سیلف سرٹیفکیٹ دیا جاسکے ۔ حکومت نے ون اسٹارٹ ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی شروع کیا ہے اور اس پلیٹ فارم کا نام ہے ۔ اسٹارٹ اپ انڈیا ہب جہاں اسٹارٹ اپ ا ور اس کے ایکو سسٹم سےمتعلق تمام معلومات صنعت کاروں کے لئے دستیاب ہیں اور اس کے ایکوسسٹم شرکا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نریند مودی نے کہا کہ نوجوانوں میں اختراع اور مقابلہ آرائی کو فروغ دینے کی غرض سے حکومت نے اٹل نیو انڈیا چیلنج ، اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون اور ایگریکلچر گرانڈ چیلنج جیسے مختلف مقابلے شروع کئے ہیں۔ وزیراعظم نے سنگاپور اور ہندستان کے اختراع کاروں کے درمیان اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون جیسے چیلنج منعقد کرنے پر سنگا پور کے وزیراعظم کے ساتھ اپنی بات چیت کا ذکر کیا۔
وزیراعظم نےکہا کہ حکومت ہندستان میں اختراع کی حوصلہ افزائی کررہی ۔ ملک بھر میں8 ریسرچ پارکس اور 2500 اٹل ٹینکرنگ لیبس قائم کئے جارہے ہیں تاکہ نوجوانوں کی اس بات کے لئے حوصلہ افزائی کی جاسکے کہ وہ ریسرچ اور اختراع کو آگے لے کر جائیں۔
اختراع کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کو ا س بات کےلئےمدعو کیا کہ وہ سوچیں کہ کس طرح زرعی سیکٹر میں تبدیلی لائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ میک ان انڈیا کے ساتھ ڈیزائن انڈیا لازمی ہے۔ وزیراعظم نے اختراع جاری رکھنے کے لئے نوجوانوں کو حوصلہ افزائی بھی کی اور اختراع کا منتر دیا۔
وزیراعظم کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے نوجوان اختراع کاروں نے واضح کیا کہ اسٹارٹ اپ انڈیا کے تحت حکومت کی مختلف اسکیموں نے نئے اسٹارٹ کے قیام میں میں مدد کی ہے۔ صنعت کاروں اور اختراع کاروں کےوزیراعظم کو اپنے اختراع کی بھی وضاحت کی ۔
وزیراعظم نےاختراع انڈیا کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لئے قوم سے اپیل کی ۔ انہوں نے شہریوں کو اس بات کے لئے حوصلہ افزائی کی کہ وہ اپنے خیالات شیئر کریں اور ہش ٹیگ انوویٹیو انڈیا کے ذریعہ اختراع اور خیالات شیئر کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ح ا ۔ ج۔
U- 2952
India is a youthful nation. Today's youngsters are becoming job creators. We are committed to harnessing of demographic dividend: PM @narendramodi https://t.co/oluIMkjbSV #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Adequate capital, courage and connecting with people are required for excelling in the start-up sector.
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
There was a time when start-ups meant only digital and tech innovation. Things are changing now. We are seeing start-up entrepreneurs in different fields: PM @narendramodi
Start-ups are no longer only in big cities. Smaller towns and villages are emerging as vibrant start-up centres: PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
India has distinguished itself in the global start-up eco-system: PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Start-up entrepreneurs from Bengaluru are talking about their innovation with PM @narendramodi. One of the youngsters is talking about how tax incentives from the Government of India have helped his team in the last few years. https://t.co/oluIMkjbSV #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Our patent requests were pending for years. Due to Start-up India, we got lot of valuable assistance from the Government. Due to start-up India we are getting the platform to interact with leading manufacturers: A start-up entrepreneur from Bengaluru #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
We in the Government understand that youngsters may face shortage of funds for their start-ups. That is why a 'fund of funds' has been started by the Government to facilitate more youngsters to innovate and ideate: PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
The Government e-Marketplace (GeM) platform has been linked to @startupindia: PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
We have created a team of facilitators who are providing essential legal help to start-up entrepreneurs: PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
PM @narendramodi commends entrepreneurs in Assam for furthering a spirit of enterprise and innovation in the Northeast.
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
PM @narendramodi commends entrepreneurs in Assam for furthering a spirit of enterprise and innovation in the Northeast.
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Along with @makeinindia, 'Design in India' is also essential: PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
The Atal Innovation Mission has supported us tremendously. Several institutions are working with us as well: A start-up innovator from Raipur, Chhattisgarh tells PM @narendramodi #InnovationKiBaatPMKeSaath
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Handicrafts sector, art of tribal communities in Chhattisgarh is invaluable. I urge innovators in Chhattisgarh to think of ways to make these things more popular globally, through the world of start-ups. We should give a global platform to tribal communities of Chhattisgarh: PM
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
School children from Tamil Nadu's Thoothukudi are sharing their innovations with PM @narendramodi. One of the issues they are talking about is water conservation. The students say that they want to work to conserve water and that Atal Tinkering Labs are helping them greatly.
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Youngsters are talking about the idea of a Smart Anna Bhandar- which will help farmers.
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Using #InnovateIndia, write about pioneering innovators who are distinguishing themselves. This will inspire several others to focus on research and innovation.
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
Our start-ups are growth engines. Today's big companies were start-ups at some point. I urge the people of India to keep innovating: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018
If we do not innovate, we will stagnate: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) June 6, 2018