Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی، 6جولائی 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر نمن کرتا ہوں۔ انہوں نے، جو ایک عظیم محب وطن تھے، بھارت کی ترقی کے لیے مثالی تعاون کیا ہے۔ انہوں نے بھارت کے اتحاد کو بڑھانے کے لیے جراتمندانہ کوششیں کیں۔ان کے خیالات و نظریات پورے ملک میں لاکھوں لوگوں کو قوت بخشتے ہیں۔