پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔22؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جسٹن ترودو کو کینیڈا میں انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا ’’جسٹن ترودو مبارکباد، بھارت اور کنیڈا یکساں اقدار اورجمہوریت کے تئیں ایک مضبوط عہد بندی نیز تکثیریت کے ساتھ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں ۔ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ایک ساتھ کام کرنے کا منتظر ‘‘۔
مبارکباد @JustinTrudeau!
بھارت اور کینیڈا مشترکہ اقدار اور جمہوریت کے تئیں مضبوط عہدبندی نیز تکثیریت کے ساتھ آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔
باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے ایک ساتھ کام کرنے کا منتظر
3,344 people are talking about this
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-4711
Congratulations @JustinTrudeau!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 22, 2019
India and Canada are connected by shared values and a strong commitment to democracy as well as plurality.
Looking forward to working together to further strengthen bilateral relations. pic.twitter.com/8zYvyuixCw