پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے ضلع سریندر نگر میں پیش آئے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ان خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اس المناک واقعے میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے متمنی ہیں۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
“گجرات کے ضلع سریندر نگر میں پیش آیا حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ ان لوگوں کے لیے دلی تعزیت جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کا متمنی ہوں۔”
The mishap in Surendranagar district, Gujarat, is deeply distressing. Heartfelt condolences to those who have lost their loved ones. Prayers for the speedy recovery of the injured: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 13, 2026
***
ش ح۔ م ش۔ن م۔
U- 5765