Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گنیش چترتھی کے موقع پرعوام کو مبارکباد دی


 

نئیدہلی  02ستمبر۔وزیراعظم جناب نریند رمودی نے گنیش چترتھی کے موقع پرعوام کو مبارکباددی ۔

          وزیراعظم نے کہا :’’سبھی ہم وطنوںکو مقدس موقع گنیش چترتھی کی بہت ساری نیک خواہشات ! گن پتی بپّا موریہ !‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔اس ۔رم

U-3981