Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کا جناب سنیل جین کی رحلت پر اظہار تعزیت


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  معروف صحافی جناب سنیل جین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’ سنیل جین ، آپ بہت جلد ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے۔ آپ کے کالموں اور مختلف موضوعات پر  واضح الفاظ میں آپ کے بصیرت انگیز تجزیات  پڑھنے  سے اب محروم رہیں گے۔ آپ نے  متاثر کن کاموں کا ایک سلسلہ اپنے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔  آپ کی المناک موت کے ساتھ ہی  صحافت آج  بہت  کنگال ہوگئی۔  آپ کے اہل خانہ اور دوستوں سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (16.05.2021)

U NO: 4523