پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 16؍مارچ / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور میں ساڑھے سات سو کروڑ روپے کے بقدر کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے قومی کھیل کود یونیورسٹی ، ایک ہزار آنگن واڑی مراکز اور متعدد دیگر اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے لوانگ پوکپا ملٹی اسپورٹس کمپلیکس، رانی گیدِن لیو پارک اور دیگر اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے لوانگ سنگ بام میں عوامی جلسے سے خطاب بھی کیا۔
پُرجوش مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے گزشتہ ایک برس کے دوران ریاستی حکومت کے ذریعے انجام دیئے گئے کاموں کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ آج جن پروجیکٹوں کا آغازکیا گیا ہے، وہ نوجوانوں کی توقعات اور صلاحیتوں سے مربوط ہیں، خواتین کو بااختیار بنانے اور رابطہ کاری سے مملو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرق کے نوجوانوں کی ذہنی صلاحیت اور کھیل کود کی اہلیت کو مد نظر رکھتے ہوئے نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی قائم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے منی پور کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ حال ہی میں شروع کی گئی کھیلو انڈیا پہل قدمی سے زیادہ سےزیادہ فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے کھیلو انڈیا گیمس میں منی پور کی ا چھی کارکردگی کی بھی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ ملٹی اسپورٹس کمپلیکس تربیت اور مسابقت کیلئے مواقع فراہم کرے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ منی پور نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ کس طریقے سے کھیل کود، خواتین کو با اختیار بنانے کا ایک وسیلہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے میرا بائی چانو اور سریتا دیوی سمیت ریاست کے معروف کھلاڑیوں کی ستائش کی۔ انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے اختیار کی گئی دیگر پہل قدمیوں کی بھی تعریف کی۔ اس پس منظر میں انہوں نے ایک ہزار آنگن واڑی مراکز کا بھی ذکر کیا، جن کا سنگ بنیاد آج رکھا گیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں شروع کئے گئے قومی تغذیہ مشن کا بھی ذکر کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ شمال مشرق کیلئے مرکزی حکومت کا تصوراتی خاکہ یہ ہے کہ یہاں ‘نقل و حمل کے ذریعے تبدیلی’ لائی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ شمال مشرق بھارت کی نمو کا نیا ذریعہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت شمال مشرق کی خصوصی ضروریات کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے تاکہ یہاں کی شرح نمو بقیہ ملک کی شرح نمو کے برابر ہو سکے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ 4برسوں کے دوران 25 بار سے زائد شمال مشرق کے دورے پر آ چکے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے اس خطے میں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے خاصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ انہوں نے اس خطے میں سڑک اور ریل رابطہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کا ذکر کیا۔
وزیراعظم نے باقاعدہ گفت و شنید اور عوامی شکایات کے ازالے سمیت ریاستی حکومت کی باشندگان پر مرتکز پہل قدمیوں کی ستائش کی۔
وزیراعظم نےیاد دلایا کہ اپریل 1944 میں منی پور میں ہی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آئی این اے نے آزادی کا نعرہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج منی پور نے نیو انڈیا کی تشکیل میں ایک اہم کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
U.No. 1513
आपकी आंखों की चमक, आपकी खुशी ये बता रही है कि राज्य सरकार कितना अच्छा काम कर रही है। जिस प्रकार बड़ी संख्या में आप दूर-दराज के इलाकों से यहां हमें आशीर्वाद देने पहुंचे हैं, उसके लिए हम सभी बहुत आभारी हैं: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
पहले की सरकार की नीतियों और निर्णयों से समाज में जो नेगेटिविटी आ गई थी उसे बिरेन जी की सरकार ने बदल दिया है । लॉ एंड ऑर्डर हो, करप्शन और ट्रांसपेरेंसी हो या फिर इंफ्रास्ट्रक्चर से जुड़े काम, हर मोर्चे पर मणिपुर सरकार तेजी से काम कर रही है: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
मणिपुर के विकास के लिए मुझे करीब 750 करोड़ की योजनाओं को शुरू करने या लोकार्पण करने का सौभाग्य मिला। ये योजनाएं यहां के नौजवानों के सपनों और रोजगार, महिलाओं के सशक्तिकरण, और कनेक्टिविटी से जुड़ी हुई हैं। मेरा विश्वास है ये योजनाएं राज्य के विकास को नई ऊंचाइयों पर लेकर जाएगी: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
Woman power in this state has always been a source of inspiration for the country. Today on this occasion, I salute the great revolutionary and daughter of the nation Rani Gaidinliu. I am also privileged to inaugurate today a park dedicated in her name: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
I am happy that the State government is working to reduce the problems faced by girls in Hill and Tribal areas for their education. The state government has undertaken construction of a new hostel for girls in the tribal area. I am fortunate to inaugurate 1 such hostel today: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
Today I also inaugurated 1000 Anganwadi Centers in the State. These centers will work as a medium for improving the health of thousands of Mothers and their babies. They will also benefit from the recently launched National Nutrition Mission: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
Doctors, Teachers & Nurses posted in remote areas of Hill Districts face many hardships due to lack of proper accommodation. To address this problem, I have laid the foundation stone for construction of accommodation for Teachers, Doctors and Nurses at 19 specified locations: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
I have always maintained that India’s growth story shall never be complete until the eastern part of our country progresses at par with the western part. The North-East can be the New Engine of India’s growth: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
Today, seven out of eight States of North Eastern India are connected by Rail Network. Projects are going on to connect remaining State capitals including Imphal in North East to broad gauge network: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
At the beginning of 2014, the State had only 1200 kms of total declared length of National Highways. But, in the last four years we have declared another 460 kms length of Roads as National Highways: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
I had urged all the DGs of Police during their 2014 Annual Conference to broad base police recruitment. I am happy to share that 438 candidates including 136 female candidates from North East States have joined Delhi Police: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018
Recently, Government of India has sanctioned ten India Reserve Battalions for North Eastern States which include two battalions for Manipur. These two battalions will directly provide job opportunities to about 2,000 youth in the State: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2018