Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِاعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا

وزیرِاعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے صدر،عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا۔

جناب نریندرمودی نے  سوشل میڈیل پلیٹ فارم  ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’اپنے بھائی، متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کرنے کے لیے ہوائی اڈے گئے۔ ان کا یہ دورہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ ہند-یو اے ای مضبوط دوستی کو کس قدر اہمیت دیتے ہیں۔ان کے ساتھ بات چیت کا منتظر ہوں۔

@MohamedBinZayed‘‘

‏توجهتُ إلى المطار لاستقبال أخي، صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان، رئيس دولة الإمارات العربية المتحدة. تُجسّد زيارته الأهمية التي يوليها لعلاقات الصداقة المتينة بين الهند والإمارات. أتطلع إلى مباحثاتنا.

‪@MohamedBinZayed

 

****

 

 (ش ح –م ش ع۔اش ق)

U. No. 782