Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کی اہمیت کے تعلق سے سنسکرت سُبھاشتم شیئر کیا


 وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ہم آہنگی، باہمی مفاہمت اور محبت و اخوت کی لازوال اہمیت کو اجاگر  کرتے ہوئے  سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے۔

 

सहृदयं सांमनस्यमविद्वेषं कृणोमि वः।

अन्यो अन्यमभि हर्यत वत्सं जातमिवाघ्न्या॥

اس میں لوگوں سے نفرت سے پاک ہو کر خیر خواہی اور مشترکہ سوچ اپنانے پر زور دیا گیا ہے اور ایک دوسرے کی اسی محبت و شفقت کے ساتھ دیکھ بھال کرنےکی اپیل کی گئی ہے، جس طرح ایک گائے اپنے نومولود بچھڑے کو پیار اور شفقت سے پالتی ہے۔

 وزیرِ اعظم نے ایکس (X) پر اپنے پیغام میں کہا:

सहृदयं सांमनस्यमविद्वेषं कृणोमि वः।

अन्यो अन्यमभि हर्यत वत्सं जातमिवाघ्न्या॥

*****

ش ح۔ ک ا۔ف ر

U.No.3562