Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اچھی صحبت اور دانشمندانہ مشورہ کی خوبی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کےایک شلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اچھی صحبت اور دانشمندانہ مشورہ کی خوبی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کےایک شلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔ یہ پیغام ایک لازوال یاد دہانی پیش کرتا ہے کہ دانشمندانہ صحبت، عمدہ گفتگو اور بے لوث دوستی ایک مکمل اور پرامن زندگی کے لیے نہایت اہم  ہیں:

उत्तमैः सह साङ्गत्यं पण्डितैः सह सत्कथाम्‌।

अलुब्धैः सह मित्रत्वं कुर्वाणो नावसीदति॥

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا:

उत्तमैः सह साङ्गत्यं पण्डितैः सह सत्कथाम्‌।

अलुब्धैः सह मित्रत्वं कुर्वाणो नावसीदति॥

*****

ش ح۔ م ح ۔ ص ج

U. No-2552