Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین گیمز میں مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سنیل کمار نے اپنی2022 کی کارکردگی کودہرایا اور شاندار فتح کے ساتھ تمغہ حاصل کیا۔۔

وزیر اعظم نے اس کارکردگی کو ہندوستانی کشتی کے لیے ایک قابل فخر لمحہ قرار دیا اور سنیل کمار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کا نام روشن کرتے رہیں اور مزید کامیابیاں حاصل کریں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے  ایکس پر پوسٹ کیا؛

“ایشین گیمز میں سنیل کمار کو کانسے کا تمغہ!

انہوں نے مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام مقابلے میں شاندار فتح کا پرچم لہراتے ہوئےکانے کا تمغہ حاصل کیا اور اپنے2022کے عمدہ مظاہرے کو دہرایا۔

سنیل بہت بہت مبار ہو !  ایک عمدہ کارکردگی ہندوستانی کشتی کے لیے انتہائی فخر کالمحہ ہے۔ دعا ہے کہ آپ ملک کے لیے مزید بہت سے اعزازات حاصل کرتے رہیں:

PM @narendramodi”

ایشین گیمز میں سنیل کمار کے لیے کانسے کا تمغہ!

انہوں نے مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام مقابلے میں  فتح کاشاندار پرچم لہراتے ہوئے کانسے کا تمغہ حاصل کیا اور 2022 کی اپنی کارکردگی کو دہرایا۔

سنیل مبار ک  ہو! ایک عمدہ کارکردگی ہندوستانی کشتی کے لیے باعث فخر لمحہ ہے۔ دعا ہے کہ آپ ملک کے لیے مزید بہت سے…

— PMO India (@PMOIndia) September 30, 2026

***

ش ح۔ م ح۔ ف ر

U-No.4408