پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون مشترک کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ‘‘پریکشا پہ چرچا’’ کس طرح ایک ‘‘جن آندولن’’ (عوامی تحریک) بن چکا ہےجو بھارت کے تعلیمی سفر میں ایک فیصلہ کن تبدیلی کی علامت ہے اور ‘‘وکست بھارت’’ کی راہ ہموار کر رہا ہے۔
مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کی ایکس پر کی گئی پوسٹ کے جواب میں ‘‘پی ایم او انڈیا’’ کے ہینڈل سے کہا گیا:
“اس مضمون میں مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے وضاحت کی ہے کہ کس طرح پریکشا پہ چرچا ایک جن آندولن بن گیا ہےجو بھارت کے تعلیمی سفر میں ایک فیصلہ کن موڑ کی نمائندگی کرتا ہے اور وکست بھارت کی بنیاد رکھتا ہے۔
وزیر موصوف نے اس بات کو دہرایا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 اپنے طالب علم پر مرکوز نقطۂ نظر، بھارتی علمی روایات پر زور اور مادری زبان کی اہمیت کے ذریعےطلبا کو اکیسویں صدی کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرتی ہے۔
In this article, Union Minister Shri @dpradhanbjp explains how Pariksha Pe Charcha has become a Jan Andolan, marking a decisive shift in Bharat’s educational journey and paving the way for Viksit Bharat.
The Minister reiterates that NEP 2020, with its child-centric approach,… https://t.co/3Y63135EPF
— PMO India (@PMOIndia) February 5, 2026
*************
(ش ح ۔ م م ۔ ت ع
Urdu. No. 1705