Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بابائے قوم، مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بابائے قوم، مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ باپو نے ہمیشہ سودیشی پر زیادہ زور دیا جو ایک ترقی یافتہ اور خود کفیل بھارت کے ہمارے عزم کا بنیادی ستون بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ “ان کی شخصیت اور ان کے کام  ہمیشہ ملک کے عوام کو فرض کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔”

وزیر اعظم نے یہ پیغام ایکس پر ی شیئر کیا:

राष्ट्रपिता महात्मा गांधी को उनकी पुण्यतिथि पर मेरा शत-शत नमन। पूज्य बापू का हमेशा स्वदेशी पर बल रहा, जो विकसित और आत्मनिर्भर भारत के हमारे संकल्प का भी आधारस्तंभ है। उनका व्यक्तित्व और कृतित्व देशवासियों को कर्तव्य पथ पर चलने के लिए सदैव प्रेरित करता रहेगा।”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔    ش م ۔ع ن)

U. No. 1276