پی ایم انڈیا
وزیر اعظم مودی نے آج بدھ پورنیما کے مبارک موقع پر شہریوں کو نیک ترین خواہشات پیش کیں۔ بھگوان بدھ کے نظریات کو پورا کرنے کے تئیں اپنی عہد بستگی کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ ان کے خیالات معاشرے میں خوشی اور یکجہتی کے جذبے کو مضبوط کریں گے۔ انہوں نے سبھی سے اس مبارک موقع پر بھگوان بدھ کی اقدار حیات کو اپنانے کے عزم کا اعادہ کرنے کی اپیل کی جو امن، جذبہ ترحم اور خیرسگالی کے راستے پر چلنے کی ترغیب فراہم کرتی ہیں۔
اس موقع پر سنسکرت سبھاشت ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ گوتم بدھ کے مطابق، جب ایک شخص یہ سمجھ لیتا ہے کہ اس کے اندر یا باہر کوئی مستقل قائم بالذات ہستی نہیں ہے، اور وہ اشٹانگک مارگ ، یعنی صحیح نقطہ نظر، صحیح نیت اور صحیح طرز عمل اپنا لیتا ہے، تو وہ مصائب سے آزاد ہو جاتا ہے اور اعلیٰ سکون حاصل کرتا ہے۔
ایکس پر مختلف پوسٹوں میں وزیر اعظم نے لکھا:
’’بدھ پورنیما کے موقع پر مبارکباد۔ بھگوان بدھ کے نظریات کو پورا کرنے کا ہمارا عزم بہت مضبوط ہے۔ خدا کرے کہ یہ نظریات ہمارے معاشرے میں مسرت اور یکجہتی کے جذبے کو مزید مضبوط کریں۔‘‘
Best wishes on Buddha Purnima. Our commitment towards realising the ideals of Lord Buddha is very strong. May his thoughts deepen the spirit of joy and togetherness in our society. pic.twitter.com/pRdmrJaEcN
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2026
’’تمام اہل وطن کو بدھ پورنیما کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ امن، جذبہ ترحم اور خیرسگالی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دینے والے اس مبارک موقع پر، آیئے بھگوان بدھ کی اقدارِ حیات کو اپنانے کے عزم کا اعادہ کریں۔‘‘
नान्तर्बहिश्च लोकेषु त्वात्मानं दृष्टवान् क्वचित्।
आष्टाङ्गिकेन मार्गेण परमां शान्तिमाययौ॥“
’’ گوتم بدھ کے مطابق، جب ایک شخص یہ سمجھ لیتا ہے کہ اس کے اندر یا باہر کوئی مستقل قائم بالذات ہستی نہیں ہے، اور وہ اشٹانگک مارگ ، یعنی صحیح نقطہ نظر، صحیح نیت اور صحیح طرز عمل اپنا لیتا ہے، تو وہ مصائب سے آزاد ہو جاتا ہے اور اعلیٰ سکون حاصل کرتا ہے۔‘‘
सभी देशवासियों को बुद्ध पूर्णिमा की असीम शुभकामनाएं। शांति, करुणा और सद्भावना के मार्ग पर चलने की प्रेरणा देने वाले इस पावन अवसर पर आइए, भगवान बुद्ध के जीवन मूल्यों को अपनाने का संकल्प दोहराएं।
नान्तर्बहिश्च लोकेषु त्वात्मानं दृष्टवान् क्वचित्।
आष्टाङ्गिकेन मार्गेण परमां… pic.twitter.com/DrTeabrw93
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6532