پی ایم انڈیا
مضمون میں اجاگر کیا گیا ہے کہ بھارت کی برکس صدارت عوام پر مرکوز موسمیاتی اقدامات کے ذریعے پائیدار ترقی کو آگے بڑھا رہی ہے۔ اس میں پائیدار طرزِ زندگی، شجرکاری، مدوّر معیشت اور معاشرے پر مبنی موسمیاتی موافقت پر توجہ مرکوز کیے جانے کا ذکر کیا گیا ہے۔مضمون میں کاربن اخراج کی شدت میں کمی اور غیر روایتی توانائی کی صلاحیت میں توسیع کے حوالے سے بھارت کی پیش رفت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، جو اس نقطۂ نظر کو مزید تقویت دیتی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“مرکزی وزیر جناب @byadavbjp نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ بھارت کی برکس صدارت عوام پرمرکوز موسمیاتی اقدامات کے ذریعے پائیدار ترقی کو آگے بڑھا رہی ہے۔
وزیر موصوف نے کہا کہ پائیدار طرزِ زندگی، شجرکاری، مدوّر معیشت اور معاشرے پر مبنی موسمیاتی موافقت جیسے اقدامات پر توجہ مرکوز ہے۔ اخراج کی شدت میں کمی اور غیر روایتی توانائی کی صلاحیت میں اضافے کے حوالے سے بھارت کی پیش رفت اس نقطۂ نظر کو مزید تقویت دیتی ہے۔”
Union Minister Shri @byadavbjp highlights how India’s BRICS chairship advances sustainable development through people-centric climate action.
The Minister says the focus is on measures such as sustainable lifestyles, afforestation, circular economy and community-based… https://t.co/6jAaNv4eNU
— PMO India (@PMOIndia) August 20, 2026
*****
(ش ح ۔م ش ۔ع ن)
U. No. 2408
Union Minister Shri @byadavbjp highlights how India's BRICS chairship advances sustainable development through people-centric climate action.
— PMO India (@PMOIndia) August 20, 2026
The Minister says the focus is on measures such as sustainable lifestyles, afforestation, circular economy and community-based… https://t.co/6jAaNv4eNU