Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے قوم کی خدمت کے 25 سال مکمل ہونے پر سربیا کے صدر الیگزینڈر ووسک کی نیک خواہشات پر اظہارِ تشکر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووسک کی نیک تمناؤں کے لیے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان اور سربیا کے درمیان شراکت کو مضبوط بنانے میں سربیا کے صدر کے ذاتی تعاون کی تہہ دل سے تعریف کرتے ہیں۔

جناب مودی نے’ ایکس‘ پر پوسٹ کیا:

آپ کے پُرخلوص الفاظ اور دوستانہ جذبات کے لیے تہہ دل سے شکریہ۔

میں ہندوستان اور سربیا کے درمیان شراکت کو مضبوط بنانے میں آپ کے ذاتی تعاون کی تہہ دل سے تعریف کرتا ہوں۔

آپ کی قیادت میں سربیا میں غیر معمولی تبدیلی آئی ہے۔ آپ نے عزم اور لگن کے ساتھ سربیا کی خدمت کی ہے۔

میں ہندوستان اور سربیا کے درمیان شراکت داری کو مزید بلندیوں تک لے جانے کا منتظر ہوں۔

@avucic

******

ش ح۔ م  ح۔رض

4820U-No.