Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دیوی درگا کے آشیرواد اور شرن میں رکھنے کی کرپا کو اجاگر کرنے والا سنسکرت شلوک شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت شلوک شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ جو عقیدت مند دیوی درگا کو عقیدت کے ساتھ یاد کرتے ہیں، ان کی ترقی ہوتی ہے اور انہیں خوشحالی حاصل ہوتی ہے۔ اس شلوک میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ دیوی درگا ان لوگوں کو تمام آفات اور مصیبتوں سے محفوظ رکھتی ہیں جو ان کا دھیان کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سنسکرت شلوک شیئر کرتے ہوئے لکھا:

“यैस्तु भक्त्या स्मृता नूनं तेषां वृद्धिः प्रजायते।

ये त्वां स्मरन्ति देवेशि रक्षसे तान्न संशयः॥”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ب۔ن م۔

U-6286