Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماں مہاگوری کی پوجا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیاگ اور تپسیا کی دیوی ماں مہاگوری کی پوجا کی۔

وزیر اعظم نے پرارتھنا کی کہ ماں مہاگوری کے آشیرواد سے سب کا مستقبل روشن ہو اور ہر کسی کو زندگی میں عزت، شہرت اور نیک نامی حاصل ہو۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’تیاگ اور تپسیا کی دیوی ماں مہاگوری کے آشیرواد سے سب کا مستقبل روشن ہو۔ ہر کسی کو زندگی میں یَش اور کیرتی حاصل ہو، میری یہی تمنا ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ب۔ن م۔

U-6285