Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرنے پر لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرنے پر معزز لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ کروڑوں ہم وطنوں کی صلاحیت اور محنت کے بل پر ملک آج ترقی کے نئے پیمانے قائم کر رہا ہے اور ہم ہندوستان کو مزید طاقتور، خوش حال اور خود انحصار بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

 

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

 

آپ کے پُرخلوص پیغام کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ، معزز لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی، آپ نے جن جذبات کا اظہار کیا ہے، وہ میرے لیے بے حد قیمتی ہیں۔

کروڑوں ہم وطنوں کی صلاحیت اور محنت کے بل پر ملک آج ترقی کے نت نئے پیمانے قائم کر رہا ہے۔ ان کے تعاون اور آشیرواد سے ہم پوری لگن کے ساتھ ہندوستان کو مزید مضبوط، خوش حال اور خود انحصار بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

************

ش ح۔ ف ش ع

                     U: 3752