Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں دوسروں کی بھلائی اور فلاحی کاموں کی اہمیت اجاگر کیا گیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کاایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ انسانی زندگی کی حقیقی تکمیل اسی میں مضمر ہے کہ انسان مسلسل دوسرے جانداروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا رہے۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا۔

एतावज्जन्मसाफल्यं देहिनामिह देहिषु।

प्राणैरर्थैर्धिया वाचा श्रेय एवाचरेत्सदा॥

مذکورہ سبھاشتم میں کہا گیا ہے کہ اس دنیا میں انسانی زندگی کی حقیقی تکمیل اسی میں مضمر ہے کہ انسان اپنی جسمانی صلاحیتوں، دولت، علم و دانش اور گفتار کے ذریعے دوسرے جانداروں کی مسلسل بھلائی اور فلاح کے لیے نیک اور فلاحی کام انجام دیتا رہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر تحریر کیا۔

एतावज्जन्मसाफल्यं देहिनामिह देहिषु।

प्राणैरर्थैर्धिया वाचा श्रेय एवाचरेत्सदा॥

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ ش م ۔ع ن)

U. No. 2293