Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا، اختراع میں ہنر اورلگن کی ہم آہنگی کو اجاگر کیا


وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشِتم کا اشتراک کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اختراع میں کامیابی صرف ہنر سے نہیں بلکہ مسلسل لگن اور ثابت قدمی سے حاصل ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نے اس لازوال حکمت کو اجاگر کیا کہ انفرادی قابلیت کو نتائج حاصل کرنے کے لیے عملی اقدام کے ساتھ جوڑنا ضروری ہے۔

यथैकेन न हस्तेन तालिका सम्प्रपद्यते।

तथोग्यमपरित्यक्तं न फलं कर्मण: स्मृतम्।।

“جس طرح ایک ہاتھ سے تالی نہیں بج سکتی، اسی طرح اختراع میں کامیابی لگن کے بغیر ممکن نہیں۔ ہنر اسی وقت ثمر آور ہوتی ہے جب اسے سخت لگن اور مسلسل عمل کی حمایت حاصل ہو۔”

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا :

यथैकेन न हस्तेन तालिका सम्प्रपद्यते।

तथोद्यमपरित्यक्तं न फलं कर्मणः स्मृतम्॥

***

ش ح۔ش آ۔م ق ا

U- 2937