Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ہے جس میں حکمت ودانائی  کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں کائنات کے حقیقی جوہر کے طور پر حکمت ودانائی  کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کے ورثے اور ثقافت نے مسلسل یہ سکھایا ہے کہ حقیقی علم اور اس کا صحیح اطلاق کسی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے ۔  جناب مودی نے مشاہدہ کیا کہ اس راستے پر چلتے ہوئے ملک کے نوجوان ایک خوشحال اور بااختیار ہندوستان کی تعمیر میں سرگرم عمل ہیں ۔  انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکمت ، جو ہمارے اندر رہتی ہے اورعمومی علم سے بالاتر ہے جس کی حکمت ودانائی کے حامل افراد ہمیشہ ستائش کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

हमारी विरासत और संस्कृति हमें यही सिखाती आई है कि सच्चा ज्ञान और उसका सदुपयोग ही राष्ट्र की प्रगति का आधार है। इसी मार्ग पर चलकर आज हमारे देश के युवा समृद्ध और सशक्त भारत को गढ़ने में जुटे हैं।

                                                                                           

अन्तःस्थमेव यज्ज्ञानं ज्ञानादपि च यत्परम्।

तदेव सर्वसंसारसारं सद्भिरुपास्यते॥

وہ حکمت جو ہمارے اندر رہتی ہے ، جو عام یا بیرونی علم سے بالاتر ہے ، اس پوری کائنات کا حقیقی جوہر ہے ۔  یہی وہ جوہر ہے جس کی حکمت ودانائی کے حامل افراد ہمیشہ ستائش کرتے ہیں۔

********

ش ح۔ ع و۔ج  ا

U. No.5598