Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’سی آر پی ایف اہلکاروں نے ازحد آزمائشی صورتحال میں اپنے فرض، ہمت اور مضبوط عہدبستگی  کا نمونہ پیش کیا ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’سی آر پی ایف کے تمام اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد۔ اس فورس نے ہمارے سلامتی نظام، خصوصاً داخلی سلامتی سے متعلق چنوتی بھرے ماحول میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی آر پی ایف کے اہلکاروں نے ازحد آزمائشی صورتحال میں اپنے فرض، ہمت اور مضبوط عہدبستگی کا نمونہ پیش کیا ہے۔ انسانی چنوتیوں پر قابو پانے میں بھی ان کا تعاون قابل ستائش کی۔‘‘

@crpfindia

*****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3398