پی ایم انڈیا
صحت مندطرز زندگی اختیار کرنے پر زور دیا
نئی دہلی،14۔نومبر ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ذیابیطس کے مرض سے بچاؤ کے لئے صحت مند طرز زندگی اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔وزیراعظم نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا :’’ آج عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر آئیے ہم سب صحت مندطرز زندی اختیار کرنے کاعہد کریں تاکہ ذیابیطس کے مرض پر قابو پایا جاسکے ۔ میں نے پچھلے ماہ من کی بات میں بھی نوجوانوں میں پھیلتے ذیابیطس کے مرض پر اظہار خیال کیا تھا۔
م ن ۔س ش۔ رم
U-5688
Today, on #WorldDiabetesDay, let us pledge to lead healthier lives so that we can overcome diabetes. Spoke about the rising occurrence of diabetes among youth during #MannKiBaat last month. https://t.co/qI5im0NdWs
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2017