Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کی


نئی دہلی۔15  اکتوبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘ اپنے محبوب سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کر رہا ہوں ۔  ان کی دلکش شخصیت کروڑوں لوگوں کو ترغیب دیتی ہے ۔ ’’     

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

2017,) ۔10۔(15

U-5175,