پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ’کھیلو انڈیا ڈائیلاگ‘ کی چند جھلکیاں شیئر کیں۔ وزیراعظم نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر منتظمین، مرکزی کابینہ کے ارکان، وزرائے اعلیٰ اور لاکھوں ’مائی بھارت‘ رضاکاروں کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ 29 اگست کو آنے والے قومی یوم کھیل کے موقع پر وہ ملک بھر کے نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ پوری برادری کو پیشگی نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ جناب مودی نے کہا – ’’یہ دن مادر وطن کے عظیم سپوت میجر دھیان چند جی کو یاد کرنے کا دن بھی ہے۔‘‘
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
ہندوستان کے اولمپک سفر سے متعلق کچھ حقائق آپ سب کو حیران کر دیں گے۔
لہٰذا، اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی توجہ بہترین کارکردگی کے حصول پر مرکوز کریں، اور ہم یہی کر رہے ہیں…
Some facts about India’s Olympic journey will startle you all.
Hence, now is the time to keep the focus on excellence and this is what we are doing… pic.twitter.com/szpXkYKJyL
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2026
جب کھیلوں کی بات آتی ہے تو کیا آپ رویہ میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے ہیں؟
Have you not been seeing a change in attitude when it comes to sports? pic.twitter.com/Eavv3ZsVOy
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2026
*****
ش ح– ظ الف- ش ہ ب
UR No. 2692
Some facts about India's Olympic journey will startle you all.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2026
Hence, now is the time to keep the focus on excellence and this is what we are doing... pic.twitter.com/szpXkYKJyL
Have you not been seeing a change in attitude when it comes to sports? pic.twitter.com/Eavv3ZsVOy
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2026